الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6765. نزل الحجر الأسود من الجنة وهو أشد بياضا من اللبن ....
حجرِ اسود جنت سے نازل ہوا اور یہ دودھ سے ....
حدیث نمبر: 6756
«نزل الحجر الأسود من الجنة وهو أشد بياضا من اللبن فسودته خطايا بني آدم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”حجرِ اسود جنت سے نازل ہوا اور یہ دودھ سے بھی زیادہ سفید تھا، پھر بنی آدم کے گناہوں نے اسے سیاہ کر دیا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ النُّونِ./حدیث: 6756]
”حجرِ اسود جنت سے نازل ہوا اور یہ دودھ سے بھی زیادہ سفید تھا، پھر بنی آدم کے گناہوں نے اسے سیاہ کر دیا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ النُّونِ./حدیث: 6756]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ت] عن ابن عباس. المكشاة 2577، الترغيب 2/123.»
قال الشيخ الألباني: صحيح