🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

6772. نضر الله امرءا سمع منا حديثا فحفظه حتى يبلغه غيره ....
اللہ اس شخص کو تروتازہ رکھے جو ہم سے کوئی ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6763
«نضر الله امرءا سمع منا حديثا فحفظه حتى يبلغه غيره فرب حامل فقه إلى من هوأفقه ورب حامل فقه ليس بفقيه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اللہ اس شخص کو تروتازہ رکھے جو ہم سے کوئی حدیث سنے اور اسے یاد رکھے یہاں تک کہ وہ اسے کسی اور تک پہنچا دے، کیونکہ بسا اوقات علم کا حامل اسے اپنے سے زیادہ سمجھ دار شخص تک پہنچاتا ہے، اور بسا اوقات علم کا حامل خود اتنا سمجھ دار نہیں ہوتا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ النُّونِ./حدیث: 6763]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ت الضياء] عن زيد بن ثابت. الروض النضير 276، الصحيحة 403: حب.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں