🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

6783. نعم الصدقة اللقحة الصفي منحة والشاة الصفية منحة يغدو بإناء ....
دودھ دینے والی اونٹنی کا عاریتاً دینا کیا ہی اچھا ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6774
«نعم الصدقة اللقحة الصفي منحة والشاة الصفية منحة يغدو بإناء ويروح بإناء»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”دودھ دینے والی اونٹنی کا عاریتاً دینا کیا ہی اچھا صدقہ ہے، اور دودھ دینے والی بکری کا عاریتاً دینا بھی کیا ہی اچھا صدقہ ہے، وہ صبح ایک برتن دودھ لے کر جاتی ہے اور شام کو ایک برتن لے کر واپس آتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ النُّونِ./حدیث: 6774]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [مالك خ] عن أبي هريرة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں