الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6789. نفقة الرجل على أهله صدقة
آدمی کا اپنے گھر والوں پر خرچ کرنا صدقہ ہے۔
حدیث نمبر: 6780
«نفقة الرجل على أهله صدقة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”آدمی کا اپنے گھر والوں پر خرچ کرنا صدقہ ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ النُّونِ./حدیث: 6780]
”آدمی کا اپنے گھر والوں پر خرچ کرنا صدقہ ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ النُّونِ./حدیث: 6780]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [خ ت] عن ابن مسعود. الصحيحة 982.»
قال الشيخ الألباني: صحيح