🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

6816. النكاح سنتي فمن لم يعمل بسنتي فليس مني وتزوجوا فإني ....
نکاح میری سنت ہے، پس جو میری سنت پر عمل ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6807
«النكاح سنتي فمن لم يعمل بسنتي فليس مني وتزوجوا فإني مكاثر بكم الأمم يوم القيامة ومن كان ذا طول فلينكح ومن لم يجد فعليه بالصيام فإن الصوم له وجاء»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”نکاح میری سنت ہے، پس جو میری سنت پر عمل نہ کرے وہ مجھ سے نہیں، اور شادی کرو کیونکہ میں قیامت کے دن تمہاری کثرت کے ذریعے دوسری امتوں پر فخر کروں گا، جس کے پاس استطاعت ہو وہ نکاح کر لے، اور جسے استطاعت نہ ہو وہ روزے رکھے کیونکہ روزہ اس کے لیے ڈھال ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فَصْلٌ فِي الْمُحَلَّى بِـ[الْ] مِنْ هَذَا الْحَرْفِ./حدیث: 6807]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [هـ] عن عائشة. الصحيحة 2383.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں