الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6820. نهى أن تستتر الجدر
دیواروں کو پردوں سے ڈھانپنے سے منع فرمایا۔
حدیث نمبر: 6811
«نهى أن تستتر الجدر»
(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے دیواروں کو پردوں سے ڈھانپنے سے منع فرمایا۔ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/بَابُ الْمَنَاهِي./حدیث: 6811]
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے دیواروں کو پردوں سے ڈھانپنے سے منع فرمایا۔ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/بَابُ الْمَنَاهِي./حدیث: 6811]
تخریج الحدیث: «(حسن) [هق] عن علي بن الحسين مرسلا. الصحيحة 2384.»
قال الشيخ الألباني: حسن