الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6837. نهى أن يستنجي ببعرة أو عظم
لید کے ڈھیلوں یا ہڈی سے استنجا کرنے سے منع ....
حدیث نمبر: 6827
«نهى أن يستنجي ببعرة أو عظم»
(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے لید کے ڈھیلوں یا ہڈی سے استنجا کرنے سے منع فرمایا۔ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/بَابُ الْمَنَاهِي./حدیث: 6827]
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے لید کے ڈھیلوں یا ہڈی سے استنجا کرنے سے منع فرمایا۔ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/بَابُ الْمَنَاهِي./حدیث: 6827]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم م د] عن جابر.»
قال الشيخ الألباني: صحيح