الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6856. نهى أن يمنع نقع البئر
کنویں کے فاضل پانی کو دوسروں کے لیے روکنے سے ....
حدیث نمبر: 6846
«نهى أن يمنع نقع البئر»
(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کنویں کے فاضل پانی کو دوسروں کے لیے روکنے سے منع فرمایا۔ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/بَابُ الْمَنَاهِي./حدیث: 6846]
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کنویں کے فاضل پانی کو دوسروں کے لیے روکنے سے منع فرمایا۔ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/بَابُ الْمَنَاهِي./حدیث: 6846]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم] عن عائشة. الصحيحة 2388: هـ، حب، ك، عد.»
قال الشيخ الألباني: صحيح