الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6859. نهى أن ينفخ في الشراب وأن يشرب من ثلمة القدح ....
مشروب میں پھونک مارنے سے، اور پیالے کے ٹوٹے ہوئے ....
حدیث نمبر: 6849
«نهى أن ينفخ في الشراب وأن يشرب من ثلمة القدح أو أذنه»
(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مشروب میں پھونک مارنے سے، اور پیالے کے ٹوٹے ہوئے کنارے یا اس کے دستے کی طرف سے پینے سے منع فرمایا۔ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/بَابُ الْمَنَاهِي./حدیث: 6849]
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مشروب میں پھونک مارنے سے، اور پیالے کے ٹوٹے ہوئے کنارے یا اس کے دستے کی طرف سے پینے سے منع فرمایا۔ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/بَابُ الْمَنَاهِي./حدیث: 6849]
تخریج الحدیث: «(حسن) [طب] عن سهل بن سعد. الصحيحة 388.»
قال الشيخ الألباني: حسن