الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6887. نهى عن الخذف وقال: إنها لا تقتل الصيد ولا تنكي ....
کنکری پھینکنے سے منع فرمایا اور فرمایا: یہ نہ شکار ....
حدیث نمبر: 6877
«نهى عن الخذف وقال: إنها لا تقتل الصيد ولا تنكي العدو ولكنها تفقأ العين وتكسر السن»
(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کنکری پھینکنے سے منع فرمایا اور فرمایا: ”یہ نہ شکار کو مارتی ہے اور نہ دشمن کو نقصان پہنچاتی ہے، بلکہ یہ آنکھ پھوڑ دیتی ہے اور دانت توڑ دیتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/بَابُ الْمَنَاهِي./حدیث: 6877]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق د هـ] عن عبد الله بن مغفل. الروض النضير 655.»
قال الشيخ الألباني: صحيح