الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6898. نهى عن الشرب من ثلمة القدح وأن ينفخ في الشراب
پیالے کے ٹوٹے ہوئے کنارے سے پینے سے، اور مشروب ....
حدیث نمبر: 6888
«نهى عن الشرب من ثلمة القدح وأن ينفخ في الشراب»
(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے پیالے کے ٹوٹے ہوئے کنارے سے پینے سے، اور مشروب میں پھونک مارنے سے منع فرمایا۔ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/بَابُ الْمَنَاهِي./حدیث: 6888]
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے پیالے کے ٹوٹے ہوئے کنارے سے پینے سے، اور مشروب میں پھونک مارنے سے منع فرمایا۔ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/بَابُ الْمَنَاهِي./حدیث: 6888]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم د ك] عن أبي سعيد. الصحيحة 387: حب، عم.»
قال الشيخ الألباني: صحيح