الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6902. نهى عن الصلاة بعد الصبح حتى تطلع الشمس وبعد العصر ....
فجر کے بعد سورج طلوع ہونے تک اور عصر کے ....
حدیث نمبر: 6892
«نهى عن الصلاة بعد الصبح حتى تطلع الشمس وبعد العصر حتى تغرب»
(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فجر کے بعد سورج طلوع ہونے تک اور عصر کے بعد سورج غروب ہونے تک نماز پڑھنے سے منع فرمایا۔ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/بَابُ الْمَنَاهِي./حدیث: 6892]
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فجر کے بعد سورج طلوع ہونے تک اور عصر کے بعد سورج غروب ہونے تک نماز پڑھنے سے منع فرمایا۔ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/بَابُ الْمَنَاهِي./حدیث: 6892]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ق ن] عن عمر.»
قال الشيخ الألباني: صحيح