الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6912. نهى عن المزابنة
مزابنہ (اندازے سے تر کھجور کا خشک کھجور سے سودا ....
حدیث نمبر: 6902
«نهى عن المزابنة»
(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مزابنہ (اندازے سے تر کھجور کا خشک کھجور سے سودا کرنے) سے منع فرمایا۔ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/بَابُ الْمَنَاهِي./حدیث: 6902]
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مزابنہ (اندازے سے تر کھجور کا خشک کھجور سے سودا کرنے) سے منع فرمایا۔ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/بَابُ الْمَنَاهِي./حدیث: 6902]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ق ن هـ] عن ابن عمر. مختصر مسلم 912، أحاديث البيوع: مالك، الشافعي، حم، ت، الطحاوي، هق.»
قال الشيخ الألباني: صحيح