🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

6936. نهى عن بيع الثمر بالتمر كيلا وعن بيع العنب بالزبيب ....
تازہ پھل کو خشک کھجور کے بدلے ماپ کر بیچنے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6926
«نهى عن بيع الثمر بالتمر كيلا وعن بيع العنب بالزبيب كيلا وعن بيع الزرع بالحنطة كيلا»
(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے تازہ پھل کو خشک کھجور کے بدلے ماپ کر بیچنے سے، انگور کو کشمش کے بدلے ماپ کر بیچنے سے، اور کھڑی فصل کو گندم کے بدلے ماپ کر بیچنے سے منع فرمایا۔ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/بَابُ الْمَنَاهِي./حدیث: 6926]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [د] عن ابن عمر. أحاديث البيوع: الطحاوي، هق.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں