الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6947. نهى عن بيع المضامين والملاقح وحبل الحبلة
مضامین (مادہ جانوروں کے پیٹ میں موجود بچوں)، ملاقح (نر ....
حدیث نمبر: 6937
«نهى عن بيع المضامين والملاقح وحبل الحبلة»
(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مضامین (مادہ جانوروں کے پیٹ میں موجود بچوں)، ملاقح (نر جانوروں کی نسل) اور حبل الحبلہ (اونٹنی کے پیٹ کے بچے کے بچے کی پیدائش تک) کے سودے سے منع فرمایا۔ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/بَابُ الْمَنَاهِي./حدیث: 6937]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [طب] عن ابن عباس. أحاديث البيوع: طب. البزار - أبي هريرة. عب - ابن عمر.»
قال الشيخ الألباني: صحيح