الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6951. نهى عن بيع ضراب الجمل وعن بيع الماء والأرض لتحرث
اونٹ کے جفتی کرانے کی اجرت لینے سے، اور پانی ....
حدیث نمبر: 6941
«نهى عن بيع ضراب الجمل وعن بيع الماء والأرض لتحرث»
(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اونٹ کے جفتی کرانے کی اجرت لینے سے، اور پانی اور زمین کو کاشت کرنے کے لیے بیچنے سے منع فرمایا۔ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/بَابُ الْمَنَاهِي./حدیث: 6941]
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اونٹ کے جفتی کرانے کی اجرت لینے سے، اور پانی اور زمین کو کاشت کرنے کے لیے بیچنے سے منع فرمایا۔ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/بَابُ الْمَنَاهِي./حدیث: 6941]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم م ن] عن جابر. أحاديث البيوع: هق.»
قال الشيخ الألباني: صحيح