الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6967. نهى عن ركوب النمور
چیتوں کی کھالوں پر سوار ہونے سے منع فرمایا۔
حدیث نمبر: 6957
«نهى عن ركوب النمور»
(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے چیتوں کی کھالوں پر سوار ہونے سے منع فرمایا۔ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/بَابُ الْمَنَاهِي./حدیث: 6957]
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے چیتوں کی کھالوں پر سوار ہونے سے منع فرمایا۔ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/بَابُ الْمَنَاهِي./حدیث: 6957]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [هـ] عن أبي ريحانة. المشكاة 4395.»
قال الشيخ الألباني: صحيح