الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7001. هذا جبريل آخذ برأس فرسه عليه أداة الحرب
یہ جبریل علیہ السلام ہیں، اپنے گھوڑے کی لگام پکڑے ....
حدیث نمبر: 6991
«هذا جبريل آخذ برأس فرسه عليه أداة الحرب»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”یہ جبریل علیہ السلام ہیں، اپنے گھوڑے کی لگام پکڑے ہوئے ہیں، ان پر جنگ کا ساز و سامان ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْهَاءِ/حدیث: 6991]
”یہ جبریل علیہ السلام ہیں، اپنے گھوڑے کی لگام پکڑے ہوئے ہیں، ان پر جنگ کا ساز و سامان ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْهَاءِ/حدیث: 6991]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [خ] عن ابن عباس. خ: المغازي.»
قال الشيخ الألباني: صحيح