الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7014. هذان السمع والبصر - يعني أبا بكر وعمر -
یہ دونوں (ابوبکر اور عمر) میرے کان اور آنکھ ہیں۔
حدیث نمبر: 7004
«هذان السمع والبصر» - يعني أبا بكر وعمر -
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”یہ دونوں (ابوبکر اور عمر) میرے کان اور آنکھ ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْهَاءِ/حدیث: 7004]
”یہ دونوں (ابوبکر اور عمر) میرے کان اور آنکھ ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْهَاءِ/حدیث: 7004]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ت ك] عن عبد الله بن حنطب. الصحيحة 814.»
قال الشيخ الألباني: صحيح