الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7028. هاهنا أرض الفتن حيث يطلع قرن الشيطان
یہاں فتنوں کی سرزمین ہے، جہاں سے شیطان کا سینگ ....
حدیث نمبر: 7018
«هاهنا أرض الفتن حيث يطلع قرن الشيطان»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”یہاں فتنوں کی سرزمین ہے، جہاں سے شیطان کا سینگ طلوع ہوتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْهَاءِ/حدیث: 7018]
”یہاں فتنوں کی سرزمین ہے، جہاں سے شیطان کا سینگ طلوع ہوتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْهَاءِ/حدیث: 7018]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ت] عن ابن عمر. حم 2/23و 92و 111و 121، ق: فتن.»
قال الشيخ الألباني: صحيح