🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

7073. والذي نفس محمد بيده لا يسمع بي أحد من هذه ....
اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں محمد کی ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7063
«والذي نفس محمد بيده لا يسمع بي أحد من هذه الأمة لا يهودي ولا نصراني ثم يموت ولم يؤمن بالذي أرسلت به إلا كان من أصحاب النار»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں محمد کی جان ہے! اس امت کا جو بھی شخص میرے بارے میں سنے، خواہ یہودی ہو یا نصرانی، پھر اس رسالت پر ایمان لائے بغیر مر جائے جس کے ساتھ مجھے بھیجا گیا ہے، تو وہ جہنمیوں میں سے ہوگا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْوَاوِ./حدیث: 7063]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم م] عن أبي هريرة. مختصر مسلم 20، الصحيحة 157: ابن منده.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں