الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7101. والله إني لأستغفر الله وأتوب إليه في اليوم أكثر من ....
اللہ کی قسم! میں دن میں ستر سے بھی زیادہ ....
حدیث نمبر: 7091
«والله إني لأستغفر الله وأتوب إليه في اليوم أكثر من سبعين مرة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اللہ کی قسم! میں دن میں ستر سے بھی زیادہ مرتبہ «أَسْتَغْفِرُ اللَّهَ وَأَتُوبُ إِلَيْهِ» (میں اللہ سے بخشش مانگتا ہوں اور اس کی طرف رجوع کرتا ہوں) کہتا ہوں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْوَاوِ./حدیث: 7091]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [خ] عن أبي هريرة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح