🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

7125. وقت صلاة الظهر إذا زالت الشمس وكان ظل الرجل كطوله ....
ظہر کی نماز کا وقت یہ ہے کہ جب سورج ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7115
«وقت صلاة الظهر إذا زالت الشمس وكان ظل الرجل كطوله ما لم يحضر العصر ووقت صلاة العصر ما لم تصفر الشمس ووقت صلاة المغرب ما لم يغب الشفق ووقت صلاة العشاء إلى نصف الليل الأوسط ووقت صلاة الصبح من طلوع الفجر ما لم تطلع الشمس فإذا طلعت الشمس فأمسك عن الصلاة فإنها تطلع بين قرني الشيطان»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ظہر کی نماز کا وقت یہ ہے کہ جب سورج ڈھل جائے اور آدمی کا سایہ اس کے قد کے برابر ہو جائے، جب تک عصر کا وقت نہ ہو جائے۔ عصر کی نماز کا وقت یہ ہے جب تک سورج زرد نہ ہو جائے۔ مغرب کی نماز کا وقت یہ ہے جب تک شفق غائب نہ ہو جائے۔ عشاء کی نماز کا وقت آدھی رات تک ہے۔ اور فجر کی نماز کا وقت طلوعِ فجر سے لے کر سورج نکلنے تک ہے، پس جب سورج نکل آئے تو نماز سے رک جاؤ کیونکہ وہ شیطان کے دو سینگوں کے درمیان سے طلوع ہوتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْوَاوِ./حدیث: 7115]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم م د ن] عن ابن عمرو. صحيح أبي داود 424.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں