الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7127. وكاء السه العينان فمن نام فليتوضأ
شرمگاہ کا بند رکھنے والا آنکھیں ہیں، پس جو سو ....
حدیث نمبر: 7117
«وكاء السه العينان فمن نام فليتوضأ»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”شرمگاہ کا بند رکھنے والا آنکھیں ہیں، پس جو سو جائے وہ وضو کرے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْوَاوِ./حدیث: 7117]
”شرمگاہ کا بند رکھنے والا آنکھیں ہیں، پس جو سو جائے وہ وضو کرے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْوَاوِ./حدیث: 7117]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [د] عن علي. صحيح أبي داود 198.»
قال الشيخ الألباني: صحيح