الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7145. ويل للعرب من شر قد اقترب أفلح من كف يده
عربوں کے لیے اس شر سے خرابی ہے جو قریب ....
حدیث نمبر: 7135
«ويل للعرب من شر قد اقترب أفلح من كف يده»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”عربوں کے لیے اس شر سے خرابی ہے جو قریب آ چکا ہے، کامیاب ہوا وہ جس نے اپنا ہاتھ روکے رکھا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْوَاوِ./حدیث: 7135]
”عربوں کے لیے اس شر سے خرابی ہے جو قریب آ چکا ہے، کامیاب ہوا وہ جس نے اپنا ہاتھ روکے رکھا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْوَاوِ./حدیث: 7135]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [د ك] عن أبي هريرة. المشكاة 54041.»
قال الشيخ الألباني: صحيح