الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7148. ويل للنساء من الأحمرين: الذهب والمعصفر
عورتوں کے لیے دو سرخ چیزوں یعنی سونے اور کسم ....
حدیث نمبر: 7138
«ويل للنساء من الأحمرين: الذهب والمعصفر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”عورتوں کے لیے دو سرخ چیزوں یعنی سونے اور کسم رنگے کپڑے کی وجہ سے خرابی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْوَاوِ./حدیث: 7138]
”عورتوں کے لیے دو سرخ چیزوں یعنی سونے اور کسم رنگے کپڑے کی وجہ سے خرابی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْوَاوِ./حدیث: 7138]
تخریج الحدیث: «(حسن) [هب] عن أبي هريرة. الصحيحة 339: حب.»
قال الشيخ الألباني: حسن