الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7171. الولد للفراش وللعاهر الحجر
بچہ بستر والے (شوہر) کا ہے اور زانی کے لیے ....
حدیث نمبر: 7161
«الولد للفراش وللعاهر الحجر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بچہ بستر والے (شوہر) کا ہے اور زانی کے لیے پتھر ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فَصْلٌ فِي الْمُحَلَّى بِـ[الْ] مِنْ هَذَا الْحَرْفِ./حدیث: 7161]
”بچہ بستر والے (شوہر) کا ہے اور زانی کے لیے پتھر ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فَصْلٌ فِي الْمُحَلَّى بِـ[الْ] مِنْ هَذَا الْحَرْفِ./حدیث: 7161]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ق د ن هـ] عن عائشة [حم ق ت ن هـ] عن أبي هريرة [د] عن عثمان [ن] عن ابن مسعود وابن الزبير [هـ] عن عمر وأبي أمامة. مختصر مسلم 872، الإرواء 2108.»
قال الشيخ الألباني: صحيح