الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7188. لا أيم الله لا تصاحبنا راحلة عليها لعنة
نہیں، اللہ کی قسم! جس سواری پر لعنت کی گئی ....
حدیث نمبر: 7178
«لا أيم الله لا تصاحبنا راحلة عليها لعنة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”نہیں، اللہ کی قسم! جس سواری پر لعنت کی گئی ہو وہ ہمارے ساتھ نہیں چلے گی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7178]
”نہیں، اللہ کی قسم! جس سواری پر لعنت کی گئی ہو وہ ہمارے ساتھ نہیں چلے گی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7178]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [م] عن أبي بردة الإرواء 2184.»
قال الشيخ الألباني: صحيح