🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

7202. لا تؤذي امرأة زوجها في الدنيا إلا قالت زوجته من ....
دنیا میں جو عورت اپنے خاوند کو تکلیف پہنچاتی ہے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7192
«لا تؤذي امرأة زوجها في الدنيا إلا قالت زوجته من الحور العين: لا تؤذيه قاتلك الله فإنما هو عندك دخيل يوشك أن يفارقك إلينا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”دنیا میں جو عورت اپنے خاوند کو تکلیف پہنچاتی ہے تو حور عین میں سے اس کی (جنتی) بیوی کہتی ہے: اسے تکلیف نہ دے، اللہ تجھے غارت کرے! وہ تو تیرے پاس صرف ایک مہمان ہے، عنقریب وہ تجھے چھوڑ کر ہماری طرف آنے والا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7192]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ت] عن معاذ. الصحيحة 173.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں