الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7211. لا تبتاعوا التمر حتى يبدو صلاحه ولا تبتاعوا التمر بالتمر
کھجور اس وقت تک نہ خریدو جب تک اس کی ....
حدیث نمبر: 7201
«لا تبتاعوا التمر حتى يبدو صلاحه ولا تبتاعوا التمر بالتمر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کھجور اس وقت تک نہ خریدو جب تک اس کی پختگی ظاہر نہ ہو جائے، اور کھجور کو کھجور کے بدلے نہ خریدو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7201]
”کھجور اس وقت تک نہ خریدو جب تک اس کی پختگی ظاہر نہ ہو جائے، اور کھجور کو کھجور کے بدلے نہ خریدو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7201]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [م] عن أبي هريرة [ق ن] عن ابن عمر. أحاديث البيوع.»
قال الشيخ الألباني: صحيح