الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7217. لا تبقين في رقبة بعير قلادة من وتر إلا قطعت
اونٹ کی گردن میں تانت کا کوئی ہار باقی نہ ....
حدیث نمبر: 7207
«لا تبقين في رقبة بعير قلادة من وتر إلا قطعت»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اونٹ کی گردن میں تانت کا کوئی ہار باقی نہ رہے مگر یہ کہ اسے کاٹ دیا جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7207]
”اونٹ کی گردن میں تانت کا کوئی ہار باقی نہ رہے مگر یہ کہ اسے کاٹ دیا جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7207]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ق د] عن أبي بشير.»
قال الشيخ الألباني: صحيح