الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7234. لا تجزئ صلاة الرجل حتى يقيم ظهره في الركوع والسجود
آدمی کی نماز اس وقت تک کافی نہیں ہوتی جب ....
حدیث نمبر: 7224
«لا تجزئ صلاة الرجل حتى يقيم ظهره في الركوع والسجود»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”آدمی کی نماز اس وقت تک کافی نہیں ہوتی جب تک وہ رکوع اور سجدے میں اپنی پیٹھ سیدھی نہ رکھے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7224]
”آدمی کی نماز اس وقت تک کافی نہیں ہوتی جب تک وہ رکوع اور سجدے میں اپنی پیٹھ سیدھی نہ رکھے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7224]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [د ت] عن أبي مسعود. المشكاة 878، صحيح أبي داود 806.»
قال الشيخ الألباني: صحيح