الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7237. لا تجعلوا بيوتكم مقابر إن الشيطان ينفر من البيت الذي ....
اپنے گھروں کو قبرستان مت بناؤ، بے شک شیطان اس ....
حدیث نمبر: 7227
«لا تجعلوا بيوتكم مقابر إن الشيطان ينفر من البيت الذي يقرأ فيه سورة البقرة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اپنے گھروں کو قبرستان مت بناؤ، بے شک شیطان اس گھر سے بھاگتا ہے جس میں سورۃ البقرہ پڑھی جاتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7227]
”اپنے گھروں کو قبرستان مت بناؤ، بے شک شیطان اس گھر سے بھاگتا ہے جس میں سورۃ البقرہ پڑھی جاتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7227]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم م ت] عن أبي هريرة. أحكام الجنائز ص 212.»
قال الشيخ الألباني: صحيح