الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7242. لا تجمعوا بين الرطب والبسر وبين الزبيب والتمر نبيذا
تازہ پکی کھجور اور کچی کھجور کو، اور کشمش اور ....
حدیث نمبر: 7232
«لا تجمعوا بين الرطب والبسر وبين الزبيب والتمر نبيذا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تازہ پکی کھجور اور کچی کھجور کو، اور کشمش اور خشک کھجور کو ملا کر نبیذ نہ بناؤ۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7232]
”تازہ پکی کھجور اور کچی کھجور کو، اور کشمش اور خشک کھجور کو ملا کر نبیذ نہ بناؤ۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7232]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق] عن جابر.»
قال الشيخ الألباني: صحيح