🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

7254. لا تحسبن أنا ذبحنا الشاة من أجلك لنا غنم مائة ....
یہ گمان مت کرو کہ ہم نے یہ بکری تمہاری ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7244
«لا تحسبن أنا ذبحنا الشاة من أجلك لنا غنم مائة لا نريد أن نزيد عليها فإذا ولد الراعي بهمة ذبحنا مكانها شاة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”یہ گمان مت کرو کہ ہم نے یہ بکری تمہاری وجہ سے ذبح کی ہے، ہمارے پاس سو بکریاں ہیں، ہم نہیں چاہتے کہ ان کی تعداد اس سے بڑھے، پس جب چرواہے کے ریوڑ میں کوئی بچہ پیدا ہوتا ہے تو ہم اس کی جگہ ایک بکری ذبح کر دیتے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7244]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [د حب] عن لقيط بن صبرة. صحيح أبي داود 130و 131: حم.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں