🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

7268. لا تخيروني على موسى فإن الناس يصعقون يوم القيامة فأصعق ....
مجھے موسیٰ علیہ السلام پر ترجیح مت دو، کیونکہ قیامت ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7258
«لا تخيروني على موسى فإن الناس يصعقون يوم القيامة فأصعق معهم فأكون أول من يفيق فإذا موسى باطش بجانب العرش فلا أدري أكان فيمن صعق فأفاق قبلي أو كان ممن استثنى الله؟»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مجھے موسیٰ علیہ السلام پر ترجیح مت دو، کیونکہ قیامت کے دن لوگ بے ہوش ہو جائیں گے اور میں بھی ان کے ساتھ بے ہوش ہو جاؤں گا اور سب سے پہلے ہوش میں آنے والا ہوں گا، پھر میں موسیٰ علیہ السلام کو عرش کا کنارہ تھامے ہوئے پاؤں گا، مجھے معلوم نہیں کہ وہ بھی بے ہوش ہونے والوں میں سے تھے اور مجھ سے پہلے ہوش میں آ گئے یا وہ ان لوگوں میں سے تھے جنہیں اللہ نے مستثنیٰ کر دیا تھا؟“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7258]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق د هـ] عن أبي هريرة. شرح الطحاوية 126.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں