الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7285. لا تذهب الدنيا ولا تنقضي حتى يملك رجل من أهل ....
دنیا اس وقت تک ختم اور فنا نہیں ہو گی ....
حدیث نمبر: 7275
«لا تذهب الدنيا ولا تنقضي حتى يملك رجل من أهل بيتي يواطئ اسمه اسمي»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”دنیا اس وقت تک ختم اور فنا نہیں ہو گی جب تک میرے اہل بیت میں سے ایک آدمی بادشاہت نہ کرے جس کا نام میرے نام کے موافق ہو گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7275]
”دنیا اس وقت تک ختم اور فنا نہیں ہو گی جب تک میرے اہل بیت میں سے ایک آدمی بادشاہت نہ کرے جس کا نام میرے نام کے موافق ہو گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7275]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم د ت] عن ابن مسعود. تخريج الفضائل ص 16، المشكاة 5452: حب، ك.»
قال الشيخ الألباني: صحيح