الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7292. لا ترقبوا ولا تعمروا فمن أعمر شيئا أو أرقبه فهو ....
رقبیٰ اور عمریٰ مت کرو، جس نے کوئی چیز عمریٰ ....
حدیث نمبر: 7282
«لا ترقبوا ولا تعمروا فمن أعمر شيئا أو أرقبه فهو للوارث إذا مات»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”رقبیٰ اور عمریٰ مت کرو، جس نے کوئی چیز عمریٰ یا رقبیٰ کے طور پر دی تو وہ مرنے کے بعد اس کے وارث کی ہو جائے گی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7282]
”رقبیٰ اور عمریٰ مت کرو، جس نے کوئی چیز عمریٰ یا رقبیٰ کے طور پر دی تو وہ مرنے کے بعد اس کے وارث کی ہو جائے گی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7282]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [د ن حب] عن جابر. الإرواء 1609.»
قال الشيخ الألباني: صحيح