الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7294. لا تزال أمتي بخير ما عجلوا الإفطار.. ...
میری امت اس وقت تک بھلائی پر رہے گی جب ....
حدیث نمبر: 7284
«لا تزال أمتي بخير ما عجلوا الإفطار.....»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میری امت اس وقت تک بھلائی پر رہے گی جب تک وہ روزہ افطار کرنے میں جلدی کرتے رہیں گے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7284]
”میری امت اس وقت تک بھلائی پر رہے گی جب تک وہ روزہ افطار کرنے میں جلدی کرتے رہیں گے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7284]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم] عن أبي ذر. الإرواء 917.»
قال الشيخ الألباني: صحيح