الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7297. لا تزال طائفة من أمتي ظاهرين على الحق حتى تقوم ....
میری امت کا ایک گروہ ہمیشہ حق پر غالب رہے ....
حدیث نمبر: 7287
«لا تزال طائفة من أمتي ظاهرين على الحق حتى تقوم الساعة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میری امت کا ایک گروہ ہمیشہ حق پر غالب رہے گا یہاں تک کہ قیامت قائم ہو جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7287]
”میری امت کا ایک گروہ ہمیشہ حق پر غالب رہے گا یہاں تک کہ قیامت قائم ہو جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7287]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ك] عن عمر. الصحيحة 270و 1956: الطيالسي، الدارمي.»
قال الشيخ الألباني: صحيح