الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7314. لا تسافر المرأة مسيرة يومين إلا ومعها زوجها أو ذو ....
عورت دو دن کی مسافت کا سفر اس وقت تک ....
حدیث نمبر: 7304
«لا تسافر المرأة مسيرة يومين إلا ومعها زوجها أو ذو محرم منها ولا صوم في يومين: الفطر والأضحى»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”عورت دو دن کی مسافت کا سفر اس وقت تک نہ کرے جب تک اس کے ساتھ اس کا خاوند یا اس کا کوئی محرم نہ ہو، اور دو دنوں میں روزہ نہیں: عید الفطر اور عید الاضحیٰ۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7304]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [خ] عن أبي سعيد.»
قال الشيخ الألباني: صحيح