🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

7319. لا تسبن أحدا ولا تحقرن من المعروف شيئا ولو أن ....
کسی کو گالی مت دو، اور کسی نیکی کو حقیر ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7309
«لا تسبن أحدا ولا تحقرن من المعروف شيئا ولو أن تكلم أخاك وأنت منبسط إليه وجهك إن ذلك من المعروف وارفع إزارك إلى نصف الساق فإن أبيت فإلى الكعبين وإياك وإسبال الإزار فإنه من المخيلة وإن الله لا يحب المخيلة وإن امرؤ شتمك وعيرك بما يعلم فيك فلا تعيره بما تعلم فيه فإنما وبال ذلك عليه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کسی کو گالی مت دو، اور کسی نیکی کو حقیر مت جانو خواہ وہ اپنے بھائی سے کھلے چہرے کے ساتھ بات کرنا ہی ہو، بے شک یہ بھی نیکی میں سے ہے۔ اور اپنا تہبند نصف پنڈلی تک اونچا رکھو، اگر یہ گوارا نہ ہو تو ٹخنوں تک، اور تہبند لٹکانے سے بچو کیونکہ یہ تکبر میں سے ہے اور اللہ تکبر کو پسند نہیں کرتا۔ اور اگر کوئی آدمی تمہیں گالی دے اور تمہارے کسی ایسے عیب کا طعنہ دے جو وہ تمہارے بارے میں جانتا ہے تو تم اسے اس کے کسی ایسے عیب کا طعنہ مت دو جو تم اس کے بارے میں جانتے ہو، کیونکہ اس کا وبال اسی پر ہو گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7309]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [د] عن جابر بن سليم. الصحيحة 1109و 1352.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں