🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

7327. لا تسبوا الريح فإنها من روح الله وسلوا الله خيرها ....
ہوا کو گالی مت دو کیونکہ وہ اللہ کی رحمت ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7317
«لا تسبوا الريح فإنها من روح الله وسلوا الله خيرها وخير ما فيها وخير ما أرسلت به وتعوذوا بالله من شرها وشر ما فيها وشر ما أرسلت به»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ہوا کو گالی مت دو کیونکہ وہ اللہ کی رحمت میں سے ہے، تم اللہ سے اس کی بھلائی، اس میں موجود بھلائی اور جس بھلائی کے ساتھ وہ بھیجی گئی ہے اس کا سوال کرو، اور اس کے شر، اس میں موجود شر اور جس شر کے ساتھ وہ بھیجی گئی ہے اس سے اللہ کی پناہ مانگو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7317]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ن ك] عن أبي. المشكاة 1518.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں