الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7334. لا تستقبلوا السوق ولا تحفلوا ولا ينفق بعضكم لبعض
قافلے کو شہر پہنچنے سے پہلے بازار سے باہر جا ....
حدیث نمبر: 7324
«لا تستقبلوا السوق ولا تحفلوا ولا ينفق بعضكم لبعض»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”قافلے کو شہر پہنچنے سے پہلے بازار سے باہر جا کر نہ ملو، اور جانوروں کے تھن نہ باندھو، اور تم میں سے کوئی دوسرے کے لیے (جھوٹی) بولی بڑھا کر سودا نہ بکوائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7324]

تخریج الحدیث: «(حسن) [حم ت] عن ابن عباس. أحاديث البيوع: هق، الضياء.»
قال الشيخ الألباني: حسن