🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

7362. لا تصم المرأة وبعلها شاهد إلا بإذنه غير رمضان ولا ....
عورت اپنے خاوند کی موجودگی میں رمضان کے علاوہ اس ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7352
«لا تصم المرأة وبعلها شاهد إلا بإذنه غير رمضان ولا تأذن في بيته وهو شاهد إلا بإذنه وما أنفقت من كسبه من غير أمره فإن نصف أجره له»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”عورت اپنے خاوند کی موجودگی میں رمضان کے علاوہ اس کی اجازت کے بغیر (نفلی) روزہ نہ رکھے، اور اس کے گھر میں اس کی موجودگی میں اس کی اجازت کے بغیر کسی کو داخل ہونے کی اجازت نہ دے، اور وہ اس کی کمائی میں سے جو کچھ اس کے حکم کے بغیر خرچ کرے تو اس کے اجر کا نصف اسی (خاوند) کے لیے ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7352]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق د ت هـ] عن أبي هريرة. الإرواء 2004، مختصر مسلم 554.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں