🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

7385. لا تغلبنكم الأعراب على اسم صلاتكم العشاء فإنها في كتاب ....
دیہاتی لوگ تم پر تمہاری نماز عشاء کے نام کے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7375
«لا تغلبنكم الأعراب على اسم صلاتكم العشاء فإنها في كتاب الله: العشاء وهم يعتمون بحلاب الإبل»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”دیہاتی لوگ تم پر تمہاری نماز عشاء کے نام کے معاملے میں غالب نہ آنے پائیں، کیونکہ وہ اللہ کی کتاب میں ”عشاء“ ہے، جبکہ وہ اونٹوں کا دودھ دوہنے میں دیر کرنے کی وجہ سے اسے ”عتمہ“ کہتے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7375]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم م د ن هـ ن] عن ابن عمر. مختصر مسلم 225.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں