الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7394. لا تقبل صلاة بغير طهور ولا صدقة من غلول
طہارت کے بغیر نماز قبول نہیں ہوتی، اور نہ ہی ....
حدیث نمبر: 7384
«لا تقبل صلاة بغير طهور ولا صدقة من غلول»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”طہارت کے بغیر نماز قبول نہیں ہوتی، اور نہ ہی خیانت کے مال سے دیا گیا صدقہ۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7384]
”طہارت کے بغیر نماز قبول نہیں ہوتی، اور نہ ہی خیانت کے مال سے دیا گیا صدقہ۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7384]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [م ت هـ] عن ابن عمر.»
قال الشيخ الألباني: صحيح