الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7399. لا تقتلوا الجنان إلا كل أبتر ذي طفيتين فإنه يسقط ....
سانپوں کو مت مارو سوائے دم بریدہ اور دو دھاریوں ....
حدیث نمبر: 7389
«لا تقتلوا الجنان إلا كل أبتر ذي طفيتين فإنه يسقط الولد ويذهب البصر فاقتلوه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”سانپوں کو مت مارو سوائے دم بریدہ اور دو دھاریوں والے سانپ کے، کیونکہ وہ حمل گرا دیتا ہے اور بینائی ختم کر دیتا ہے، پس اسے مار ڈالو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7389]
”سانپوں کو مت مارو سوائے دم بریدہ اور دو دھاریوں والے سانپ کے، کیونکہ وہ حمل گرا دیتا ہے اور بینائی ختم کر دیتا ہے، پس اسے مار ڈالو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7389]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [خ] عن أبي لبابة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح