الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7415. لا تقولوا للمنافق: سيدنا فإنه إن يكن سيدكم فقد أسخطتم ....
منافق کو ہمارے سردار مت کہو، کیونکہ اگر وہ واقعی ....
حدیث نمبر: 7405
«لا تقولوا للمنافق: سيدنا فإنه إن يكن سيدكم فقد أسخطتم ربكم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”منافق کو ”ہمارے سردار“ مت کہو، کیونکہ اگر وہ واقعی تمہارا سردار ہوا تو تم نے اپنے رب کو ناراض کر دیا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7405]
”منافق کو ”ہمارے سردار“ مت کہو، کیونکہ اگر وہ واقعی تمہارا سردار ہوا تو تم نے اپنے رب کو ناراض کر دیا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7405]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم د ن] عن بريدة. الصحيحة 370: خد، ابن السني، هب.»
قال الشيخ الألباني: صحيح