🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

7418. لا تقوم الساعة حتى تأخذ أمتي أخذ القرون قبلها شبرا ....
قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہو گی جب تک ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7408
«لا تقوم الساعة حتى تأخذ أمتي أخذ القرون قبلها شبرا بشبر وذراعا بذراع قيل يا رسول الله! كفارس والروم؟ قال: ومن الناس إلا أولئك؟»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہو گی جب تک میری امت پہلی امتوں کے طریقے بالشت بہ بالشت اور ہاتھ بہ ہاتھ اختیار نہ کر لے۔ عرض کیا گیا: یا رسول اللہ! کیا فارس اور روم کی طرح؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اور لوگ ان کے سوا اور کون ہیں؟“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7408]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [خ] عن أبي هريرة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں